اشکال اربعہ

قسم کلام: اسم جمع

معنی

١ - منطق میں استدلال کی سولہ شکلوں میں سے چار شکلیں جو نتیجہ خیز ہوتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم جمع ١ - منطق میں استدلال کی سولہ شکلوں میں سے چار شکلیں جو نتیجہ خیز ہوتی ہیں۔